Products You May Like
سرٹیفائیڈ جھوٹے کا سیاسی مستقبل ختم مریم نواز کی عمران خان پر تنقید
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرٹیفایئڈ جھوٹے کو پتہ ہے کہ اس کی اپنی جماعت ٹوٹ رہی ہے.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ن لیگ کی نائب صدر نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ میڈیا پر فتنہ خان کا رونا دھونا بنتا ہے۔ اس کو نہ صرف اپنے مخالفین کے خلاف انتقام پر مبنی جھوٹے مقدمات کے پول کھلنے پر دھول چاٹنا پڑ رہی ہے بلکہ چور ڈاکو والا سیاسی بیانیہ بھی بری طرح پٹ گیا.
انہوں نے کہا کہ سرٹیفائڈ جھوٹے کو پتہ ہے کہ اس کی اپنی جماعت ٹوٹ رہی ہے اور سیاسی مستقبل ختم ہے.
آخر میں مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئر مین پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ روئے نا تو کیا کرے.
LINKS IS HERE :
————————–
https://www.facebook.com :
https://www.facebook.com/profile.php?id=100028835453685
https://www.whatsapp.com :
https://whatsapp.com/dl/
https://www.twitter.com :
https://twitter.com/Kamran42461809?t=6aowGQH3ai1FnfD1SXdhSQ&s=09
https://www.youtube.com :
https://www.youtube.com/channel/UCj_vd29R3i1nukpS7V0VDPA